اہم خبریں
وکلاء احتاج اور دھرنے کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جی پی او چوک میں وکلاء کی پھر سے دھرنے کی تیاریاں مکمل, جی پی او چوک میں لاہور بار ...کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری ...وزیراطلاعات عظمی بخاری کی ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس
حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل کی اسمبلی سے منظوری اتوار تک موخر کر دی، وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا ...پاکستان میں بھی آج عالمی یوم خاندان منایا جا رہا ہے
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ...لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہ آگ لگنے کا واقعہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈائریکٹر ائیرپورٹس سروسز کی نگرانی میں آگ لگنے کی تحقیقات کا عمل جاری 7رکنی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرنے میں مصروف, امیگریشن، ...دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جا رہا ہے
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج14 مئی کو ہجرت کرنیوالے پرندوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جس ...سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کی ...
پاکستان ٹوڈے: سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی ...سندھ: بچی سے زیادتی کا معاملہ
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیر داخلہ سند تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں سات سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء ...پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کوسٹ گارڈز نےانسداد منشیات اوراینٹی اسمگلنگ مہم کے سلسلے میں ساحلی پٹی میں اسمگلنگ کی روک تھام میں اپنے ...مریم نواز شریف کا اسکلز ڈویلپمنٹ انیشیٹیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کالج کی بچیوں کے ہمراہ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق مجھے آج ...



















