اہم خبریں
گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا، الیکٹرک بس میں سینئرسٹیزن اورمعذورافرادکیلئےسفرمفت ہوگا۔ لاہورمیں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب ...پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئےنئی درخواست
تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسہ کرنےکی اجازت کےلئے ڈپٹی کمشنرلاہورکونئی درخواست دےدی۔ تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے22مارچ کو ...پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خط بازیاں کرناآپ کے ...آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آج ...پی ٹی آئی کاپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نےحکومت کوٹف ٹائم دینےکےلئےپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں ورکرز کنونشن ...پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ...مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
مری گلاس ٹرین منصوبہ سیاحت کے فروغ میں گیم چینجر ثابت ہو گا؟ مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی ...اکثریت نہ ہونےکےباوجود26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اکثریت نہ ہونےکے باوجود 26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا ...جاتی سردی پھر لوٹ آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 ...ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...



















