اہم خبریں
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی ...مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین بحال کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا شاہ حسین ایکسپریس ٹرین کوبحال کرنے کا اعلان،محکمہ ریلوےنے شاہ حسین ایکسپریس کی بحالی کا نوٹیفکیشن ...مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ ...موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ...سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سےہو گا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کب شروع ہوں گے؟محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کےمراسلے ...سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ ...ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا
ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ ...انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کیخلاف متحدہوکرجدوجہدجاری رکھیں گے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کےخلاف متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انتہاپسندانہ تشددکےانسدادکےعالمی دن پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں ...



















