اہم خبریں
بشریٰ بی بی کی31مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی سات مارچ تک ...سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں ،15 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبےکےمختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں ،دوران آپریشن 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گردی ...ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایک جماعت یوم سیاہ منارہی ہےان کےاعمال بھی سیاہ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ خط جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن ...پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان ...بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس ...طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت ...بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش
بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے ...حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا
حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان
ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...



















