اہم خبریں
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی
سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں ...کراچی: انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی سکروٹنی فیس ختم کر دی گئی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ...پنجاب میں دھندکاراج برقرار،موٹرویزبند،فلائٹ شیڈول متاثر ،ریلوے کا پہیہ رک گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹرویزپرٹریفک معطل ،فلائٹ شیڈول متاثرہونےاورریلوےکاپہیہ رک جانےسےمسافروں کومشکلات کاسامنا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکےمطابق ...ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،بدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ملک کوفسادنہیں ترقی چاہیے،ملک کوبدتہذیب نہیں تہذیب یافتہ قوم چاہیے۔ یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت چیک ...حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں،فیصل واوڈا
سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ حکومت اورپی ٹی آئی والےچاہتےہیں عمران خان جیل میں رہیں۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئےاپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا،طلال چودھری
رہنمان لیگ طلال چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کابچنامشکل تھا۔ رہنمان لیگ وسینیٹرطلال چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے2بارعدالت ...190ملین پاؤنڈریفرنس کیخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے،فیصل چودھری
فیصل چودھری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کےخلاف دنیابھرمیں مذمتی قراردادپیش کرینگے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےفیصل چودھری کاکہناتھاکہ 190ملین پاؤنڈریفرنس میں ایک بھی ...پنجاب میں دھنداندھادھند،حدنگاہ میں کمی ،موٹرویزبند
پنجاب کےمختلف شہروں میں دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےسےموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند،لاہورملتان ...جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ جان کی بازی لگادوں گی آپ کےخواب نہیں بکھرنے دوں گی۔ فیصل آبادمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےچیک تقسیم کرنےکی ...پاکستانی طلبا کیلئےبیرون ِملک داخلے کیلئےبھی ایم ڈی کیٹ لازمی قرار
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، بیرون ِملک میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے بھی ...



















