اہم خبریں
ن لیگ کےامیدوارعابدشیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے امیدوارعابدشیئرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل ہواتوعابدشیرعلی سمیت ...بھارتی آبی جارحیت :دریائےچناب میں پانی کاریلہ چھوڑدیا
بھارت کی ایک بارپھر آبی جارحیت ،دریائےچناب میں دوبارہ پانی کاریلہ چھوڑدیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ...پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس عدالت میں چیلنج
پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکےآرڈیننس کےخلاف درخواست ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:10نکاتی ایجنڈاجاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا ،جس کا10نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ٹیکس چوری اورمحصولات کی وصولی کی انتہائی خراب صورتحال پرتوجہ ...26نومبراحتجاج کیسز:سماعت بغیرکارروائی ملتوی
پی ٹی آئی رہنماؤں وکارکنوں کےخلاف 26نومبراحتجاج کیسزکی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی ...موسم میں بڑی تبدیلی! بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
موسم میں بڑی تبدیلی،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...مریم نوازکی شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کی ہدایت کردی۔ ...آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےپنجاب یونیورسٹی کی2 بسیں بند کردیں
آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےکارروائی کرتےہوئے پنجاب یونیورسٹی کی 2بسیں بند کردیں۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کاکہناہےکہ لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بسیں ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...خیبرپختونخواحکومت کاپی ٹی آئی پربنے9مئی کےمقدمات واپس لینےکافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نےتحریک انصاف پربنے9مئی کےمقدمات واپس لینے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نگران دورحکومت میں خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف پر 9اور 10مئی کوبنےمقدمات کوپی ...



















