اہم خبریں
پی ٹی آئی وزیراعظم کی دعوت ٹھکراکرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے،راناثنا
مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا کرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ اڈیالہ ...طلبا کیلئے خوشخبری : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ...پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری
لاہور کی فضائی کیفیت میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں بہتری ریکارڈ،پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ ...فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی،عابدشیر
رہنمامسلم لیگ(ن)عابدشیرعلی نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی۔ رہنمان لیگ عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ میاں محمدنوازشریف ،میاں شہبازشریف اورمریم نوازکاسینیٹ ٹکٹ دینےپرشکریہ ...پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے اور مستقبل میں ای چالان سسٹم ...رواں سال کاآخری سپرمون آج!پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟سپارکو نے تفصیلات بتادیں
رواں سال کاآخری سپرمون آج ہوگا،پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟ سپارکو نےتفصیلات بتادیں۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ سپارکو کےمطابق رواں سال کا ...پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی،صوبےمیں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹنے کیلئے تیار،لاہور کی چھتوں پر ایک ...بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟اہم پیشگوئی
بارشیں، برفباری اور کڑاکے کی سردی،بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت ...افغان وارنےہمارےکلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان وار نے ہمارے کلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےرہنما اسد ...



















