اہم خبریں
بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ...26نومبراحتجاج کیس :شوکت خانم ہسپتال کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظور
26نومبراحتجاج کیس میں شوکت خانم ہسپتال اورنمل یونیورسٹی کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظورکرلی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ ...کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز ...بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج
بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن ...اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری
اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔رجسٹرار ہائیکورٹ نےتعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلعی عدالتوں ...آج موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک ...حکومت کابڑااقدام:شادی ہالزکیلئےپارکنگ لازمی قراردیدی
پنجاب حکومت نے شادی ہالز کیلئے پارکنگ لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے پر ایسے شادی ...سموگ کاکیس:عدالت کی ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
سموگ تدارک کیس میں عدالت نے ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدائردرخواستوں ...پروٹوکول ختم:سرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا
قانون کےرکھوالےبھی قانون کےشکنجےمیں آگئے،پروٹوکول ختم کردیاگیاسرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے ...



















