اہم خبریں
موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد آمد،محکمہ موسمیات نےشہرقائد میں سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبرپنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ ...وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف ازخود نوٹس: سہیل آفریدی کی عدم حاضری پرالیکشن کمیشن برہم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ازخودنوٹس کیس میں عدم پیشی پرالیکشن کمیشن نےبرہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن ...ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی :الیکشن کمیشن نے طلال چودھری کوطلب کرلیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن، ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کردیا۔ این ...فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14افراد جاں بحق،متعددزخمی
فیصل آبادمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14 افرادزندگی کی بازی ہارگئے حادثےمیں متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آبادکےعلاقہ ملک پورمیں کیمیکل فیکٹری ...آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی،چیف جسٹس امین الدین
وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین نےکہاہےکہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین ...عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی:عدالتوں میں ویڈیولنک کی سہولت متعارف
انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےعدالتی نظام میں بڑی تبدیلی ،عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی۔ چیف ...بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ...27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
27ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں ...



















