اہم خبریں
دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج ...کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟
سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے ...پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ماہِ صیام کے چاند سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارے ...نوشہروفیروز:ٹریلراورکارمیں ٹکر،6افرادجاں بحق
نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں ٹکر کے باعث6افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ پولیس کےمطابق حادثےکاشکارگاڑی لاڑکانہ سےکراچی جارہی تھی، ...بہار کی آمد:خشک سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا
بہار کی آمد، سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی ...رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکس پرپیغام میں لکھاکہ پنجاب میں ...عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اورڈاکٹرزمجرم ہیں،علیمہ خان
علیمہ خان نےکہاہےکہ عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹرزمجرم ہیں۔ لاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت میں پیشی کےموقع پرمیڈیا ...عمران خان کاعلاج نہ ہونےپرقومی ڈائیلاگ کمیٹی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط
عمران خان کاعلاج شروع نہ ہونےقومی ڈائیلاگ کمیٹی نےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے ...آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےوزیراعظم کوخط لکھ دیا
آلوکی برآمدات بڑھانےکیلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سے لکھےگئےخط میں آلوکی برآمدات بڑھانے کیلئے فوری ...حکومت اورتحریک انصاف میں مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری
اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ، تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ...



















