بجلی بلوں میں 476 ارب کے ٹیکس کی زائد وصولی کا انکشاف

0
8

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ مالی سال 26-2025 میں بجلی کے بلوں پر ٹیکس کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد جمع کیے۔
ایف بی آر حکام نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ 476 ارب میں سے 351 ارب روپے سیلز ٹیکس اور 124 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں جمع کیے گئے ہیں۔
مالی سال 25-2024 میں 562 ارب روپے ، مالی سال 24-2026 میں 515ارب روپے اور مالی سال 23-2022 میں 313ارب روپے جمع کیے گئے تھے۔

Leave a reply