اہم خبریں
عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجاتی سردی ایک ...یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار
یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ...ملک میں ایندھن کی دستیابی تسلی بخش ہے، ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے، گھبراہٹ میں خریداری یا غیرضروری ذخیرہ ...عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
طلبا و طالبات کیلئے پیشہ ورانہ تعلیم کا جدید انداز،وزیراعلیٰ پنجاب کلائمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا ...حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز ...بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
مشر ق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی ...ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر ...



















