اہم خبریں
اپوزیشن اتحاد کااحتجاج : پارلیمنٹ ہاؤس کےراستےبند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں،اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا ...مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جمعیت علمائے اسلام کےسینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کےعارضے کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے جاری ...رمضان المبارک کا چاند: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا
رمضان المبارک کا چاندکب نظر آئے گا؟رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا۔ وطن عزیزپاکستان میں 18 فروری کو ...یااللہ خیر!سندھ بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!سندھ اور بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سکھر،جیکب آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس ...9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:علیمہ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں توسیع
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں علیمہ خان،عظمیٰ اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنےنومئی جلاؤگھیراؤ ...سانحہ گل پلازہ، تحقیقاتی کمیشن نے عوام سے شواہد مانگ لیے
کراچی کے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے متعلق شواہد ...پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گا؟اہم پیشگوئی
پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ...ٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکاکیس:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکےکیس میں فریقین سےجواب طلب کرلیا۔ ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے ...



















