اہم خبریں
تعلیمی بورڈز کا نتائج کی معلومات کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
جدید انداز میں فروغ ِتعلیم کا سلسلہ ،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کی معلومات ...رشوت کا الزام ،این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 3افسران کیخلاف مقدمہ ...
رشوت کےالزام میں این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز سمیت 3افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ...لاہورسمیت مختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری
پنجاب پولیس کی لاہورسمیت صوبےکےمختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق سموگ ایس اوپیزکی ...مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریٹائر سرکاری ملازمین کی پنشن میں ...پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب حکومت نے موسم سرما کے دوران سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر ...جماعت نہم کے طلبا کیلئے خوشخبری،سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
جماعت نہم کے طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے جماعت نہم کے مشکل اور طویل سلیبس کو آسان بنانے کیلئے سمارٹ سلیبس ...وزیراعظم شہبازشریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کیلئےسعودی عرب روانہ
وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پرفیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ...مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کی تازہ ترین صوت حال
محکمہ موسمیات نےمشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن کی تازہ ترین صوت حال جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ بحیرہ عرب میں ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل ...



















