اہم خبریں
غیرقانونی اسلحہ کیخلاف محکمہ داخلہ ان ایکشن،28 ڈیلرزکےلائسنس منسوح کردئیے
غیرقانونی اسلحہ کےخلاف محکمہ داخلہ پنجاب کابھرپورایکشن،28اسلحہ ڈیلرز کے لائسنس منسوح کردئیے۔ ذرائع کےمطابق جعلی ڈیلرزکی دکانیں سیل اورقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیا، محکمہ ...میڈیکل میں داخلے ،ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل ختم
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میڈیکل میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس کی بڑی مشکل ختم کردی گئی۔ وفاقی ...بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم ...خیبرپختونخواحکومت کاڈینگی کےخاتمےکیلئےخصوصی مہم چلانےکافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم چلانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت ڈینگی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں سہیل آفریدی نے تمام ...تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
تعلیم میں جدت کی بہترین مثال،سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل،جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کے علاقے دین ...پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
لاہورشہرمیں پتنگ بازی کاخونی کھیل نہ رک سکا،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق 21سالہ نعمان یوسف مزنگ کارہائشی تھانوجوان کام سےگھرواپس ...اسلام آباد: تدارک سموگ کیلئے وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
اسلام آباد میں تدارک سموگ کیلئے ایکشن پلان متعارف،ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ( پاک ای پی اے)نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی ...محکمہ موسمیات کی برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے برفباری کے شوقین سیاحوں کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وادی کشمیر سمیت ...محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022-23میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں سنگین بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق ...ٹریفک پولیس اورستھراپنجاب کی ٹیموں کیلئے ماسک پہننالازمی قرار
پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...



















