اہم خبریں
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ صوبہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبر ...لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا
فضائی آلودگی نے ایک بار پھر لاہور شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ...ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان،8کروڑ سےزائدجرمانہ
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان ،8کروڑ سے زائد جرمانے کردئیے گئے۔ ترجمان ...جڑواں شہروں میں دفعہ 144نافذ:جلسے،جلوس پرپابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں دفعہ 144نافذکردی گئی، جلسے، جلوس اورہرقسم کے اجتماعات پرپابندی عائدکردی گئی۔ وفاقی اورپنجاب حکومت نےجڑواں شہروں میں ...بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں اور برفباری، آغاز کب ہو گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ...26نومبراحتجاج کیس :شوکت خانم ہسپتال کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظور
26نومبراحتجاج کیس میں شوکت خانم ہسپتال اورنمل یونیورسٹی کےاکاؤنٹ ڈی فریزکرنےکی درخواست منظورکرلی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ ...کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز ...بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج
بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن ...اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری
اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔رجسٹرار ہائیکورٹ نےتعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلعی عدالتوں ...آج موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ...



















