اہم خبریں
نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس
نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لےلیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے ...سپریم کورٹ نےتھانوں میں بخدمت جناب کالفظ ممنوع قراردیدیا
سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ...دھاتی ڈورکیخلاف پنجاب پولیس کاصوبےبھرمیں کریک ڈاؤن جاری
پنجاب پولیس ان ایکشن،دھاتی ڈور و پتنگ بازی کیخلاف پولیس کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ...سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کےشوہرکےپولیس پرسنگین الزامات
سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کاشوہرمنظرعام پرآگیا،غلام مرتضیٰ پولیس پرسنگین الزامات لگادئیے۔ لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر ...لاہور:محفوظ بسنت کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل
لاہورضلعی انتظامیہ نےبسنت 2026کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل کرلئے۔ تفصیلات کےمطابق اندرون شہر،سوسائٹیز،عمارتوں اورچھتوں سمیت شہربھرمیں بسنت میلہ سجےگا،ضلعی انتظامیہ نےسیف بسنت کیلئےچھتوں کےاستعمال ...سانحہ بھاٹی گیٹ:متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او معطل
سانحہ بھاٹی گیٹ میں متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کر ...محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور ...بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین ...لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ ...کم عمرڈرائیورزکی مشکل آسان:حکومت کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
کم عمرڈرائیورزکی بڑی مشکل آسان ہو گئی۔پنجاب حکومت نے صوبے میں 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی ...


















