اہم خبریں
میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟تاریخ سامنے آ گئی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ...رواں سال کاآخری سُپرمون آج ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ ہوگا
رواں سال کاآخری سُپرمون آج ہوگا ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہرین کے مطابق جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ...تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ...190ملین پاؤنڈکیس:بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےعدالت سےرابطہ کرلیا
190ملین پاؤنڈکیس میں بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےمقرر کرنے کے لئےعدالت سےرابطہ کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے190ملین پاؤنڈکیس میں سزامعطلی کےلئےعدالت ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس:عدالت کی جیل حکام کواہم ہدایت
عمران خان کےایکس اکاؤنٹ کو بندکرنےکےکیس میں عدالت نےجیل حکام کوسلمان اکرم راجہ کی آج ہی بانی سےملاقات کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام ...لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی، الرٹ جاری
لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی۔پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور سموگ ...سموگ کب ختم ہو گی،سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سموگ کب ختم ہو گی؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی ...سینیٹ اجلاس آج طلب،ایجنڈاجاری
سینیٹ کےآج ہونےوالےاجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق سوالات وجوابات کاسیشن ہوگا،شیری رحمان ماحولیاتی تبدیلی کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گی،پاکستان وائلڈفونااینڈفلورایکٹ میں ترمیمی ...لاہورہائیکورٹ کاانقلابی قدم:دو ماہ میں 45 ہزار سے زائد مقدمات نمٹادئیے
لاہورہائیکورٹ کاانقلابی قدم،دو ماہ میں 45 ہزار سے زائد مقدمات نمٹادئیے۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی عدالتی و کیس مینجمنٹ ...پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع
پنجاب حکومت نےصوبے میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع کردی۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں دفعہ144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع ...



















