اہم خبریں
جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ...عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت ...سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک
سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ...حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری
حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم ...سازشیں، افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سازشیں اور افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ...عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ ...امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم دبئی سےگرفتار
امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم طیفی بٹ کودبئی میں گرفتارکرلیاگیا۔ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی ...



















