اہم خبریں
سردی کی لہر برقرار:پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری،ہر سو سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے ...ملازمت کاکوٹہ کیس:وفاقی آئینی عدالت نےسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
وفاقی آئینی عدالت نےسرکاری ملازمین کی وفات پربچوں کی ملازمت کاکوٹہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجسٹس ...غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا ...پولیس نےسی سی ڈی پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے
پنجاب پولیس نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پرجعلی پولیس مقابلوں کےالزامات جھوٹےقرار دےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےحکم پرپنجاب پولیس نےسی سی ڈی سےمتعلق ...این ڈی ایم اے کا ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
سردی ابھی گئی نہیں، ٹھنڈ ابھی باقی ہے۔این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا۔ ...مجھے کچھ ہوا تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائےگا،صدر ٹرمپ
ایران کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر سزا دینے کے بیانات کے بعد ...قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پیپلز پارٹی کا ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور ...
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ترمیمی بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...بھارت ، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کےکیس میں وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھارت ...چاندپررہائش کامنصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں
خلائی سیاحت میں اہم پیشرفت :چاند پر رہائش کا منصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی ...گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی ...



















