اہم خبریں
تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
تعلیم میں جدت کی بہترین مثال،سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل،جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ کے علاقے دین ...پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
لاہورشہرمیں پتنگ بازی کاخونی کھیل نہ رک سکا،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کےمطابق 21سالہ نعمان یوسف مزنگ کارہائشی تھانوجوان کام سےگھرواپس ...اسلام آباد: تدارک سموگ کیلئے وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
اسلام آباد میں تدارک سموگ کیلئے ایکشن پلان متعارف،ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ( پاک ای پی اے)نے وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی ...محکمہ موسمیات کی برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے برفباری کے شوقین سیاحوں کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وادی کشمیر سمیت ...محکمہ جنگلات کےپی میں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف
محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں اربوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ 2022-23میں محکمہ جنگلات خیبرپختونخوامیں سنگین بے ضابطگیوں کاانکشاف ہواہے۔ آڈٹ رپورٹ کےمطابق ...ٹریفک پولیس اورستھراپنجاب کی ٹیموں کیلئے ماسک پہننالازمی قرار
پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...تعلیم کاجدید انداز:نوجوانوں کیلئے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز پروگرام کا آغاز
تعلیم کاجدید انداز،وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کیلئے سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کا آغاز کردیا ...لاہور:سموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا تجربہ کامیاب
لاہور میں سموگ کا روگ بڑھنے لگا۔حکومت پنجاب نےسموگ گنز سے فضائی معیار بہتر بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیااورشہریوں کو غیرضروری طور ...گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، محکمہ موسمیات کی موسم سرد ہونےکی پیشگوئی
گرمی کا زور ٹوٹنے لگا،پہاڑوں پر برفباری ، ہلکی بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات نے ماہ اکتوبر کے اختتام پر موسم ...وزیراعلیٰ کےپی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دور
عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی عمران خان سےجیل میں ملاقات کی درخواست پرآفس اعتراضات دورکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہررنےرجسٹرارآفس اعتراضات کےساتھ ...



















