اہم خبریں
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں اور ممالک کی تازہ فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ بھارت دوسرے نمبر ...پنجاب حکومت نےموسم سرماکیلئےتمام سکولوں کےاوقات کارتبدیل کردئیے
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کیلئے موسم سرما کے نئے تدریسی اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ ...سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی
سرد موسم کی ہلکی دستک محسوس ہونے لگی،محکمہ موسمیات نےرواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، ...پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ہزاروں طلبا کے پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر کر دیئے ...عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیرکارروائی کے 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ...ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشوارجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کردیاجس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آر ...خیبرپختونخواکی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنےآگئے
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 سےزائد ارکان پر مشتمل کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...سوات موٹروے پر المناک حادثہ :15افرادجاں بحق،8زخمی
سوات موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد ...گورنرکےپی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےحلف لےلیا
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےعہدےکاحلف لےلیا۔ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کاانتظام گورنرہاؤس میں کیاگیاجس ...



















