اہم خبریں
امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی ...احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، ...
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، نام کے ساتھ زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن ...افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپر،فوج کےحق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپرپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےپنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ...جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الاول کا چاند 21 اکتوبر ...ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے ...امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک
امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ...پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ...پنجاب کے مزید 10 اضلاع کیلئے سکول میل پروگرام کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دےدی گئی۔ پنجاب کے ...نااہلی کیس:سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر
عمرایوب اورشبلی فراز کی جانب سے نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔ ...امیربالاج قتل کیس:گرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،دبئی سےگرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ملزم طیفی بٹ کونجی ائیرلائن کےذریعےلاہورمنتقل کرکےجےآئی ٹی ...



















