اہم خبریں
گل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں لگی:تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشرباانکشافات
کراچی کےگل پلازہ میں آگ بچےکےہاتھوں فلاورشاپ میں لگی،تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کمشنرکراچی نےگل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی،کمشنرکراچی رپورٹ ...لاہورمیں بسنت کےدوران ٹرانسپورٹ کاپلان فائنل کرلیاگیا
لاہورمیں بسنت کےدوران شہریوں کوتمام ٹرانسپورٹ سروس بلامعاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ پلان کےمطابق شہری میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین سےمفت سفرکے مزے ...8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ8 فروری کی کال واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، ...بسنت سےقبل اندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق والڈسٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع
بسنت سےقبل والڈسٹی اتھارٹی نےاندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ بسنت سےقبل والڈسٹی لاہورمیں خستہ حال عمارتوں کاسروےمکمل کرلیاگیا،پتنگ ...سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی:مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےمیدانوں میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،پہاڑوں پرمزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...چینی اخبارنےبھی صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی
بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی کےبعدچینی اخبارنےبھی وزیراعلیٰ مریم نوازکے صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز ...محفوظ بسنت:پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے
لاہورمیں بسنت کومحفوظ بنانےکےلئے پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کومحفوظ بنانےکیلئےقواعدوضوابط جاری کردئیے ،جن کےمطابق بسنت پرکسی ...فافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی
پاپولیشن کونسل کےاعدادوشمارپرفافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کےہر4میں سےایک ضلع میں بےروزگاری 20 فیصدسےزائدہے،ملک کے129اضلاع میں ...لاہور:بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144نافذ
لاہورمیں بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144تحت پابندیاں نافذکردی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےپنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت بسنت کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن ...بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی
بارش برسانے والا سسٹم داخل، آج ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے ...



















