اہم خبریں
9مئی مقدمات:عدالت نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی ...کراچی:11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان شکتی کمزورپڑگیا
ساحلی شہرکراچی کیلئے11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان ’’شکتی ‘‘کمزور ہوگیا۔شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی سے متعلق 11 واں ...پنجاب حکومت کاہاؤسنگ منصوبہ:20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب
پنجاب حکومت نےہاؤسنگ منصوبےکےلئے20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 57 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کا ...جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ...عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت ...سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک
سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ...حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری
حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم ...سازشیں، افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سازشیں اور افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ...عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم ...



















