اہم خبریں
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ ...امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم دبئی سےگرفتار
امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم طیفی بٹ کودبئی میں گرفتارکرلیاگیا۔ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی ...ایم ڈی کیٹ 2025 رجسٹریشن مکمل،امتحان26اکتوبر کوہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےرجسٹریشن مکمل ہوگئی اورامتحان26اکتوبر کوہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 40 ہزار 71 ...بانی پی ٹی آئی کی پیشی پر توڑ پھوڑ کاکیس:شبلی فرازودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری
اے ٹی سی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ کے الزام میں عدالت نےشبلی فراز ودیگرکےوارنٹ ...قومی اسمبلی کااجلاس:پیپلزپارٹی کامریم نوازکےبیان کیخلاف واک آؤٹ
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی ...لاہور : سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان
لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان تجویزکیاگیا۔ ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں مرتب کیے ...پی ڈی ایم اےنےپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےفلڈسروےکےمطابق سیلاب متاثرہ 27اضلاع ...جسٹس جہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود ...رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...



















