اہم خبریں
مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،مسافر طیارے کتنے ہزار فٹ کی اونچائی تک پرواز کرسکتے ہیں؟ مسافر طیارہ جب آسمان کی بلندی پر ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان
آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ...شراب واسلحہ برآمدگی کیس:گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ ...ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اہم خبر،ماہرین موسمیات نے رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے 2025-26 کے ...کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی
کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:سعودی معاہدےپراعتمادمیں لیا جائےگا
قومی اسمبلی کااجلاس 29ستمبرکوطلب کرلیاگیاجس میں اراکین اسمبلی کو پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزارت ...توشہ خانہ ٹوکیس:مزیددوگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرلیےگئے
توشہ خانہ ٹوکیس میں مزیددوگو اہوں کےبیانات ریکارڈکرلیے گئےہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ...انکم ٹیکس پرقانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں،جسٹس محمدعلی مظہر
سپرٹیکس کیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ انکم ٹیکس پر قانون میں عوامی سماعت کی کوئی پروویشن نہیں۔ جسٹس امین الدین خان ...پنجاب: انٹرمیڈیٹ پروگرامز کا تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری
کلالجز کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کیلئے تعلیمی سال 2025-26 کا اکیڈمک کیلنڈر اور ...ایف بی آران ایکشن:57ہزارجیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا
جیولرزکےگردگھیراتنگ،فیڈرل بو رڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے 57 ہزار جیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا۔ ذرائع کےمطابق 57ہزارسےزائدجیولرزمیں صرف20ہزارایف بی آرکیساتھ رجسٹرڈہیں،رجسٹرڈجیولرزمیں سےبھی صرف10ہزارنےٹیکس ریٹرن داخل کیں،بیشترجیولرزاپنی ...



















