اہم خبریں
طلبا کیلئے خوشخبری، سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں سے متعلق اہم حکم آ گیا۔ سرکاری سکولوں میں اینرولمنٹ میں کمی پر ...پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش اور دھند کی پیشگوئی
ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے ...9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی ...محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت ...لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش:سردی کی شدت میں اضافہ
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ اعلیٰ الصبح صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں ...نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذکردی گئی،کمشنرنےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 31دسمبراوریکم جنوری کےلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔نیوایئرنائٹ کےموقع پر ہوائی فائرنگ ...پاکستانیوں کیلئے خوشخبری :حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام
حج کیلئے سعودی عرب جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے اہم اقدام ،حج پروازوں سے متعلق سعودی ایئرلائن کا خصوصی اہتمام،حج پروازوں ...26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13جنوری تک ضمانت منظورکرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس ...ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،کوئی حکم دےکہ فلاں کو چھوڑ دو، جاویدلطیف
سینئررہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نےکہاہےکہ ہم آزادہیں،غلام نہیں ہیں،یہ ریاست کاامتحان ہے،کوئی حکم دےکہ فلاں کوچھوڑدو،فلاں کوگرفتار کرلو۔ اپنےایک بیان میں رہنمامسلم لیگ (ن)جاویدلطیف ...کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات
سیاحت اور مذہبی رواداری کےفروغ کیلئے اہم اقدام، کرسمس اور قائد ڈے پر سیاحتی مقامات کی خصوصی سکیورٹی کا اہتمام،یوم قائد اور ...