اہم خبریں
عمران خان کی ویڈیولنک پیشی،عدالت کےایس اوپیزجاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعےپیشی کےبارےمیں عدالت نےایس اوپیزجاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ...ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ...لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے ناموں کا ...آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے ...وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا ...جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی،گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی جبکہ وارنٹ گرفتاری برقراررکھےگئے۔ اسلام ...بارشوں کا نیاسپیل: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
بارشوں کا نیاسپیل، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،آج سے19 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ ...ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکیلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر
ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا لائسنس منسوخ کرنےکےلئےاسلام آباد بار کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ ایڈوکیٹ عدنان اقبال نے ایمان مزاری کیخلاف ...اسلام آبادہائیکورٹ کاچیئرمین پی ٹی اےکوعہدےسےہٹانےکاحکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابر ستار ...



















