اہم خبریں
پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب ...عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، ...پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ...ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نےآج سے27اگست تک ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 27اگست کے دوران ملک ...مون سون بارشوں کاآٹھواں سپیل،وزیراعلیٰ مریم نوازکاالرٹ جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمون سون بارشوں کےممکنہ آٹھویں سپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور،راولپنڈی ،ملتان سمیت 8اضلاع میں پیشگی ...ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا اور 12 ربیع الاول کب ہوگی؟پاکستان کی سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ...محکمہ موسمیات کی بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں ...طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ ...لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز ...مریم نوازکی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی پیشکش
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، تاکہ صوبے میں ڈیری ...



















