اہم خبریں
مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکیخلاف ہرجانہ کیس خارج
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکےخلاف ہرجانہ کیس کی درخواست خارج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےپی ٹی آئی کی ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عامرضیانےبشریٰ ...لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھار بارش ،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی ...ریلوے کا کراچی- لاہور کے درمیان جدید بزنس ٹرین چلانے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کا کراچی اور لاہور کے درمیان ایک نئی اور جدید ترین بزنس ٹرین چلانے کا ...ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانوجوانوں کی سکلزکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ زمانہ ...ایران پراسرائیلی حملہ،پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ایران پراسرائیلی حملےکےخلاف پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،اس بات سےایرانی سفیربخوبی واقف ہیں، پاکستان نےایران کیلئےہرفورم پرآوازاٹھائی ۔ ...پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ،بزنس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور ...بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی۔ قراردادکےمتن کےمطابق ...



















