بین الاقوامی
نوبیل امن انعام ٹرمپ کوکیوں نہ ملا؟نوبیل کمیٹی کے چیئرمین نےبڑاانکشاف کردیا
چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبیل امن انعام نہ ملنےکی بڑی وجہ بتادی۔ چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے سےسوال ...برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئے سکالرشپ کا اعلان ،برازیل نے تعلیمی سال 2026 کیلئے پی ای سی-پی ...امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف ...آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارےمیں خونریزی ختم ہوگئی،فلسطینی صدر
فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارے میں خونریزی ختم ہوگئی۔ فلسطینی صدرمحمودعباس نےجنگ بندی کےبعداسرائیلی ٹی وی کو پہلا انٹرویو ...جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جار ی کردی گئی۔ فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے مطابق فلپائن کےعلاقےمانائےکےقریب 7.4شدت کاخوفناک ...امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں ...غزہ جنگ بندی معاہدہ:مسلم ممالک کاخیرمقدم
سعودی عرب اورترکیہ نےغزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کیا۔ عرب میڈیاکےمطابق غزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کرتےہوئےسعودی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ معاہدہ منصفانہ اورجامع امن ...غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ
مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ ...اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم ...امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا
پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔پاکستان کو اے آئی ایم 120 ...