بین الاقوامی
امریکا اور چین میں تجارتی ریلیف، اضافی ٹیرف 90 دن کے لیے مؤخر
امریکااورچین کےدرمیان تجارتی ریلیف، دونوں ممالک کااضافی ٹیرف90روز کے لئے موخر کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان ...ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی کامنظرنظرآرہاہے۔ زلزلے ...مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟
مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیات کے قومی مرکز نےسعودی عرب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں ...ہانگ کانگ : کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان،کیتھے پیسیفک دنیا بھر میں 100 سے ...جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس کےساتھ ڈیل آخری مرحلےمیں ...ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی ...جنوبی کوریا کا ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان
جنوبی کوریا جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،جنوبی کوریا نے ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا ...جنوبی کوریا:سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی
جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم ...ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ...ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کومودی سرکارنےغیرمنصفانہ قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاضافی ٹیرف پربھارت چیخ اٹھا ،مودی سرکارنے ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر منصفانہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...