بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات کا 54 واں قومی دن،ملک بھرمیں جشن کاسماں
متحدہ عرب امارات کے 54 ویں قومی دن پرملک بھرمیں جشن منایاجارہاہے۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کو عیدالاتحاد کے نام ...امریکاکاپناہ گزینوں کی امیگریشن پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ
امریکامیں پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاطیارےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پناہ گزینوں کی امیگریشن ...مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا
مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی ...بڑی تبدیلی ! کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر
بڑی تبدیلی ، کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے اہم خبر، کینیڈا نے گریجویٹ طلبا کے لیے شرط ...امریکی صدرٹرمپ کابائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ آٹوپین کے ذریعےدستخط شدہ آرڈرمنسوخ کرنےکااعلان کررہاہوں،بائیڈن دور میں ...نیشنل گارڈپرفائرنگ:خاتون اہلکارہلاک،ٹرمپ کاردعمل
نیشنل گارڈپرفائرنگ سےخاتون اہلکارکی ہلاکت پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ غیرقانونی تارکین وطن یہاں آکرمشکلات پیداکرتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ...ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی: 128 افراد ہلاک ،متعددلاپتا
ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی کےباعث128افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری لاپتاہوگئے۔ ہانگ کانگ حکومت کےترجمان کاکہناہےکہ ہانگ کانگ میں رہائشی ...جنوبی کوریا: نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح
جنوبی کوریاکے نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح،اس آرٹ گیلری کا مقصد عالمی ثقافتی ورثے کو فروغ دینے ...امریکا:نیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل
امریکانےوائٹ ہاؤس کےباہرنیشنل گارڈزپرحملہ کےبعدافغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کردیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی ...ایتھوپیا:آتش فشاں پھٹنےسےبننےوالےدھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے
ایتھوپیا کےآتش فشاں پھٹنے سے بننے والے دھوئیں اورراکھ کےبادل چین پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق راکھ کےبادل پہلے یمن ،عمان پھرپاکستان اوربھارت ...



















