بین الاقوامی
امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...عازمین حج کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب میں جدیدسفری سہولت کی فراہمی کا سلسلہ،حج سیزن میں لاکھوں عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ ...رمضان المبارک اور عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان
یو اے ای میں رمضان المبارک 2026 کے متوقع آغاز اور عید الفطر کی تاریخیں سامنے آگئیں۔ دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈ ...امریکی سینیٹ میں فنڈنگ بل منظور،41روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کےقریب
امریکی سینیٹ نے فنڈنگ بل منظور کر لیا، 41 روزہ شٹ ڈاؤن اختتام کے قریب پہنچ گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکی سینیٹ کےاجلاس ...انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونےپرمجبور
انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے دنیا بھر کے کروڑ پتی افراد دبئی منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ دبئی دنیا کے امیر ...ترکیہ نےپاکستانیوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا
ترکیہ جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،ترکیہ حکومت نےپاکستانیوں کےلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا۔ پاکستانی سیاحوں کو ترکیہ جانے کیلئے سب سے پہلے کیا ...آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے،صدرالہام علیوف
آذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےکہاہےکہ آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدرالہام علیوف نےکہاہےکہ تقریب ...ٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدرپیرکووائٹ ہاؤس ...اماراتی حکومت کادبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانےکا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور جدید ترین شہر بنانے کیلئے 18 ارب درہم کے ...ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے ...



















