بین الاقوامی
دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں ٹیک آف اور لینڈنگ مشکل ترین ہے
دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں جہاز اتارنا اور پھر اڑانا سب سے مشکل ہے۔دنیا بھر کے پائلٹ اس ایئر پورٹ کو ٹیک ...ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان
ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون ...ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ ...حملوں سے معلوم ہوتا ہے روس کو سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں،یوکرینی صدر
یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاہےکہ حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع
ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو ...چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو ...ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ...ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش ...سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ...انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ ...



















