بین الاقوامی
ایران جنگ بندی سےمتعلق نیاترمیمی منصوبہ پیش کرسکتاہے،سی این این
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران آئندہ چند روز میں جنگ بندی سے متعلق ایک نیا ترمیمی ...جنگ بندی کے باوجود ایران الرٹ ،دفاعی تیاریاں مزید تیز کر دی گئیں،ترجمان ایران فوج
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری ...میری والدہ بادشاہ چارلس کو بہت پسند کرتی تھیں،امریکی صدرٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان ...ٹرمپ کےاشارےکےبعدپاکستانی ثالثوں کےذریعےایرانی نئی تجاویز سامنے آنے کا امکان بڑھ گیا
ایرانی تجاویز کو مسترد کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی سے متعلق نئی ...روس کی امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےحل کیلئےثالثی کی پیشکش
روس نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ...امریکی ناکہ بندی کےباوجودبھی آبنائے ہرمز سے 7 بحری جہازگزرنےمیں کامیاب
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم سات جہاز، جن میں زیادہ تر ڈرائی بلک ویسلز شامل ...مذاکرات میں پیش رفت کےباوجودامریکی فریق کی وجہ سے اختلافات برقرار ہیں،عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کچھ پیشرفت ضرور ہوئی ہے، تاہم ...جرمنی کا ایران امریکا معاہدے کے بعد مائن سوئپر بھیجنے کا اعلان
جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی ...امریکی وفدپاکستان نہیں جائےگا،صدرٹرمپ کااعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پر مشتمل امریکی وفد کا پاکستان کا دورہ ...ایران متحد اور مضبوط ہے، امریکا اور یورپ کے اتحاد میں دراڑ پڑ چکی، علی ...
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران ایک متحد اور مضبوط ملک کے طور پر کھڑا ...



















