بین الاقوامی
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ایرانی عازمین حج کا پہلا گروپ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ ایرانی ائیرلائن کا ایک ...ترکیہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں کردار ادا کر سکتا ہے، ترک ...
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ آبنائے ہرمز میں مائنز (بارودی سرنگوں) کی صفائی کے عمل میں حصہ لینے کے ...فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےامریکاکو ناقابلِ اعتماد اتحادی قرار دیدیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایک بیان میں امریکا کو ناقابلِ اعتماد اتحادی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خیالات کا ...امریکا ،اسرائیل حملوں کے55دن بعدایران میں بین الاقوامی پروازیں دوبارہ بحال
امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے تقریباً 55 دن بعد ایران میں بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ ...اگر ایران سمجھوتا کرنے کو تیار ہے تو ہم اس پر پابندیوں میں ه اسرایران ...
جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ اگر ایران کسی معاہدے پر آمادہ ہوتا ہے تو یورپی یونین اس پر ...صدرٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی امریکی وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ...آبنائےہرمزمیں ایران نےمزیدبارودی سرنگیں بچھادیں، امریکی نیوز ویب سائٹ
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق ایک امریکی عہدیدار اور باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ...عباس عراقچی آج سےپاکستان ،روس اورمسقط کادورہ کرینگے،ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ رپورٹس ...ایران کیخلاف جنگ اسرائیل کی درخواست پرشروع کی ،امریکاکی تصدیق
امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے حوالے سے اپنا باضابطہ قانونی مؤقف جاری کر دیا ہے، جس ...ایران سےمذاکرات،امریکی وفدکابھی آج پاکستان کیلئے روانگی کاامکان
ذرائع کے مطابق ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی وفد کے آج واشنگٹن سے اسلام آباد روانہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ...



















