بین الاقوامی
یورپی یونین کی صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش
یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش کردی۔ یورپی یونین کےوزرائےتجارت کالکسمبرگ میں اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں چین سےتجارتی تعلقات اورعالمی تجارتی ...دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے ملاقات کی۔ملاقات کےبعددونوں رہنماؤں ...جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک
جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے ...ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ ...چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان ...چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرٹرمپ کاردعمل
چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔ تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی ...ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ...امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ
امریکاجا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امریکا نے تنقید کرنیوالے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا ...جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون ...امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک ...



















