بین الاقوامی
امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا، صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سےمتعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ بنگلہ دیش پر20فیصد،اسرائیل پر15 فیصد ٹیرف عائد،جنوبی افریقہ پر30 اورسوئنزرلینڈپر39فیصدٹیرف ...دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم
دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم،دبئی ایئرپورٹ پرگزشتہ مہینے فضائی حدود بند ہونے کے باوجود مسافروں کی آمد ...ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں150بلین ڈالرکااضافہ کیا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں 150بلین ڈالرکااضافہ کیا۔ امریکی صدرکاوائٹ ہاؤس میں ہیلتھ ٹیکنالوجی سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ...لیبیا:تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی،18افرادہلاک،50سےزائدلاپتہ
لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 18افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 50سےزائداب بھی لاپتہ ہیں اور10لوگوں کوزند ہ بچالیا گیا۔ مستقبل ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی بھارت کو25فیصدٹیرف کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ...روس:8.8شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
روس میں اعلیٰ الصبح 8.8شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ...ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ...نیویارک:نامعلوم شخص کی فائرنگ،پولیس افسرسمیت5افرادہلاک
نیویارک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سےپولیس افسرسمیت5افرادہلاک ہوگئےجبکہ واقعہ کےبعدحملہ آورنےخودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کےمطابق نیویارک میں مڈٹاؤن مین ہٹن ...چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
چین کےمختلف شہروں میں شدیدبارش سےتباہی ہونےسے 30افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں شدیدبارش کی ...ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک
ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے ...



















