بین الاقوامی
کینیڈامیں عام انتخابات کب ہونگے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
کینیڈامیں عام انتخابات کب ہوں گے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں28اپریل کوعام انتخابات ہونےکاامکان ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اتوارکونئےانتخابات ...یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا، کیئر اسٹا ر مر
برطانوی وزیراعظم نےکہاہےکہ یوکرین کےدفاع کےبغیرکوئی بھی امن معاہدہ کامیاب نہیں ہوگا۔ برطانیہ میں 20سےزائدیورپی ممالک کےفوجی رہنماؤں کااجلاس ہواجس میں برطانوی ...امریکی صدرکابڑااقدام:محکمہ تعلیم کوختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمحکمہ تعلیم کوختم کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بالٹی مورکے40فیصدطلباکےریاضی میں نتائج صفرہیں،تعلیم کےنظام میں ...کسی ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ امریکی ...امریکاکی ایران کوجوہری معاہدےکیلئے2ماہ کی ڈیڈلائن
امریکانےایران کوجوہری معاہدےکےلئے2ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوخط میں نئے سرے سے جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی ...ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار
بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔ ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل ...امریکا:سپریم کورٹ ٹرمپ پربرہم:جج کےمواخذے کے مطالبے کو مستردکردیا
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف فیصلہ دینےوالےڈسٹرکٹ جج کےمواخذے کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔ ...ٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں
صدرڈونلڈٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے ...امریکی عدالت ان ایکشن:ایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا
امریکی عدالت ان ایکشن،صدرڈونلڈٹرمپ کےمشیرایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جج نےکہاہےکہ ایوان نمائندگان کےمنتخب ارکان ہی اس طرح ...امریکامیں داخلےپرپابندی،پاکستان کوایک ماہ کی مہلت مل گئی
پاکستانیوں پرامریکا داخلے پرپابندی کی لٹکتی تلوار، پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے حالیہ تعاون پر امریکا نے سیکیورٹی خدشات ...



















