بین الاقوامی
نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی تردید
اسرائیل کی جانب سے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے دعوؤں کو تہران نے سختی سے ...ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوشش میں ہیں، ایرانی جنرل کا دعویٰ
ایرانی جنرل فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ...امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رہے گی، ایران کا دو ...
ایران نے اپنی عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے ...امریکاکاآبنائےہرمزمیں مائنزبچھانےوالی16ایرانی کشتیوں کوتباہ کرنےکادعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب مائنز بچھانے والی 16 ایرانی ...ایران کااسرائیلی عوام کوپیغام:کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی
ایران نے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اسرائیلی عوام کوپیغام دیاکہ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔ ذرائع کےمطابق ایران کی ...ایران پرحملے،سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں
ایران پرحملےکی امریکی سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کی جاری کردہ تفصیلات کےمطابق 10دنوں میں ایران ...امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری،اموات کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئیں
امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری ہیں،جس کےنتیجےمیں مجموعی طور پراب تک ایران میں اموات 1300 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل نےفروری کےآخرمیں ...آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق ...ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج
ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے ...برطانیہ نے نئےسفری قوانین نافذکردئیے
سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ کر دیے گئے۔ نیا ٹریول سسٹم ، امریکا اور آسٹریلیا ...


















