بین الاقوامی
نومنتخب صدرٹرمپ کاپہلےروز100ایگزیکٹوآرڈرجاری کرنےکامنصوبہ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں پہلےروز 100 ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنےکامنصوبہ سامنےآگیا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی پہلی ترجیحات ...امریکہ:جنگلات میں آتشزدگی ،10افرادہلاک،ہزار وں عمارتیں راکھ بن گئیں
امریکی شہرلاس اینجلس کےجنگلات میں آتشزدگی سےتقریباً10افرادہلاک ہوگئے جبکہ آگ کےباعث ہزاروں عمارتیں جل کرراکھ بن گئیں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاس ...جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول ...امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری ...نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر
چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی ...دنیا کا وہ ملک جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ...
تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلی،وہ کون سا ملک ہے، جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟ ...شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں
شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی ...امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر
امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان ...ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
امریکی عدالت10جنوری کونومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹس جوآن مرچن نےکہاہےکہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں ...



















