بین الاقوامی
جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک ...سعودیہ کی فلائی اے ڈیل کا فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے خوشخبری ، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل ائیرلائن کا رواں سال فروری سے پاکستان ...دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات
دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی ...شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز
شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث ...امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی ...جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ ...امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی ...جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔ جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں ...



















