بین الاقوامی
ہم دہشتگردی اورپرتشددانتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ،امریکہ
ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ ہم دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ ترجمان ...ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک
ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو ...جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ
جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل ...فلسطینیوں کی نسل کشی، خلیج تعاون کونسل کااعلامیہ جاری
غزہ میں جنگی جرائم اورفلسطینیوں کی نسل کشی بندکی جائے،خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کویت میں خلیج ...ٹرمپ انتظامیہ نےیوکرین کیلئے جنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نےیوکرین کےلئے جنگ کے خاتمے کامنصوبہ پیش کردیا۔ یوکرین کےلئےٹرمپ کےنمائندہ ایلچی کیتھ کیلوگ نےجنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش ...برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور
برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین ...چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت ، چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ...یوگنڈا:بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے9افرادہلاک،متعددمکان تباہ
یوگنڈامیں بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ،9افراد ہلاک جبکہ 40مکانات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں گزشتہ رات ...جنوبی کوریا: برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جنوبی کوریامیں برفباری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔مختلف ...آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسے منظور
آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آسٹریلیاکےایوان نمائندگان نےسوشل میڈیاسےمتعلق بل 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا ۔بل میں 16سال ...



















