بین الاقوامی
مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت
مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے ...ٹرمپ ، زیلنسکی کی ملاقات،دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پر اختتام پذیرہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ...مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی ...روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتوپھرکبھی بھی نہیں ہوسکےگا،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈنےکہاہےکہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکےگا،برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر بولےیوکرین روس تنازع پرامریکاکےساتھ مل ...دبئی: ویزے کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
دبئی جانیوالےسیاحوں اور پاکستانیوں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست اور دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ شہر دبئی ...یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ...ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا
ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے ...یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا،ٹرمپ کی میکرون کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ افسوسناک بات ہےکہ ایساہوا،یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا۔ فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون بولےکہ ہمارا مشترکہ مقصدیوکرین میں ...جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ...دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا ...



















