بین الاقوامی
خونریزی روکنے کیلئے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ جاری رکھیں گے،قطر
قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہاہےکہ وہ خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ ...دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے
دوحہ پراسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں ...قطرکی اسرائیلی وزیراعظم کےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت
قطرکے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت کرتےہوئے کہاکہ قطراپنی خودمختاری اورسرزمین کےدفاع کے لئے ہرضروری قدم اٹھائے ...اسرائیل کادوحہ میں حملہ ،قطرکاجواب دینےکااعلان
دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حملے ...برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟
بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر،برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟ برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے ...نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ...نیپال: بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کیخلاف ہزاروں لوگوں کااحتجاج، 6افرادہلاک
نیپال میں بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر عائد پابندیوں کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ ...سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا ۔ طوفان’’پیپاہ‘‘ گزشتہ روز جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما ...دنیا میں سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون سے ہیں؟
سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون کون سے ہیں؟دنیا کے کچھ ممالک میں بجلی دیگر کے مقابلے میں انتہائی سستی کیوں ...افغانستان میں ایک اورزلزلےسےتباہی: اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں
افغانستان میں ایک اورقیامت خیز زلزلے سے تباہی کےمناظر،مجموعی طور پر اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ افغانستان کےجنوب مشرقی علاقوں ...



















