بین الاقوامی
امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی ...جنوبی کوریا: طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثےکی تحقیقات جاری،بلیک باکس سےڈیٹانکالنےکاعمل مکمل کرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بلیک باکس کےڈیٹاکواب آڈیوفائل میں تبدیل کیاجائےگا،دوسرابلیک باکس تجزیےکیلئےامریکہ بھیجاجائےگا،ڈیٹاسےیہ ...امریکہ:نئےسال کےآغازپرافسوسناک واقعہ،ہجوم پر فائرنگ10 افراد ہلاک
امریکہ میں نئےسال کےآغازپر افسوسناک واقعہ ،ہجوم پرفائرنگ کےنتیجےمیں 10افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست لوزیانامیں نئےسال کے آغاز ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری
جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی ...جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد
جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔ جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں ...دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے
دنیا کا وہ کون سا ملک ہے؟ جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے۔ دنیا بھر میں مسافروں اور سیاحوں ...دبئی:سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل،شہریوں کیلئےایڈوائزری جاری
دبئی میں سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،شہریوں کیلئےاہم ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات میں سال نوکی تقریبات کاآغازشاندارآتشبازی ...واشنگٹن:ٹرمپ کایوٹرن،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوٹرن لےلیا،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف،ٹرمپ نےغیرملکی ورکرزکوایچ ون بی ویزادینےکی حمایت کردی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایچ ...سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں چل بسے
سابق امریکی صدرجمی کارٹر100سال کی عمرمیں انتقال کرگئےوہ طویل عرصے سےعلیل تھے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سابق امریکی صدرجمی کارٹرطویل عرصےسےعلیل تھے،جارجیامیں اپنےگھرمیں ...



















