تازہ ترین
پی بی اے الیکشن:سی ای او ڈسکورپاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق ڈائریکٹرمنتخب
نومبر 1, 20241550ڈسکور پاکستان ٹی وی کا ایک اور بڑا اعزاز، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ڈسکور پاکستان انفوٹینمنٹ ...سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18سال تک کیسزچلتےہیں،چیف جسٹس
نومبر 1, 20241020چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےریمارکس دئیےکہ بعض اوقات سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18،18سال تک کیسزچلتےہیں۔ سپریم کورٹ ...دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
نومبر 1, 20241090دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج دوسرےنمبرپرموجودہے۔ دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہاہےجس کےباعث لاہورشہرمیں سموگ کےڈھیرےرہتےہیں،جس سےشہرمیں مختلف قسم ...ایف بی آرکاٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ
نومبر 1, 20241620فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق ایسےافرادکےگوشواروں کی چھان بین ...عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا
اکتوبر 31, 20241290بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...سموگ کی روک تھام کیلئے لاہورمیں گرین لاک ڈاؤن کافیصلہ
اکتوبر 31, 2024940سموگ کی روک تھام کےلئے حکومت ایکشن میں آگئی،لاہورکےمختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس پرعملدرآمدکاآغازہوگیا۔ چنددنوں سےلاہورآلودگی ...اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کاردعمل تکلیف دہ ہوگا،امریکی میڈیا
اکتوبر 31, 20241560امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیلی جارحیت کےخلاف اسلامی جمہوریہ ایران کاردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ...وزیراعظم کی یقین دہانی کےبعد چینی سفیر کا بیان حیران کن ،ترجمان دفترخارجہ
اکتوبر 31, 20241220ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب کویقین دہانی کےبعدپاکستان میں چینی سفیرکابیان حیران ...سپریم کورٹ میں ججزتعدادبڑھانےکامعاملہ:بل ایوان میں جمعہ کوپیش کیاجائےگا
اکتوبر 29, 20241340سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کابل جمعہ کوایوان زیریں میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ میں ...پی ٹی آئی نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ چیلنج کردیا
اکتوبر 29, 20241000تحریک انصاف نےپنجاب الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©