تازہ ترین
نئےسال کاتحفہ:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
جنوری 1, 20261120مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے نئےسال کاتحفہ،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ...الوداع2025خوش آمدید2026،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
جنوری 1, 20261770پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال2025کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں ...فیض حمید ،عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘وکیل کا دعویٰ
دسمبر 31, 20252070سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم ...حکومت کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 12جنوری کی دعوت
دسمبر 31, 20251850حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ...الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
دسمبر 31, 20252360الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر ...پاکستان سعودی عرب، یو اے ای کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک
دسمبر 31, 20252610پاکستان سعودی عرب اوریو اے ای کےدرمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک ،وزیراعظم شہبازشریف نےوفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات ...این اے130نوازشریف کی کامیابی درست قرار:یاسمین راشدکی پٹیشن مسترد
دسمبر 30, 20251530الیکشن ٹربیونل نےلاہورکےحلقہ این اے130سےصدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف کی کامیابی درست قرار دیتےہوئے رہنماڈاکٹر یاسمین راشدکی پٹیشن مستردکردی۔ ذرائع کے ...اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا
دسمبر 30, 20252200پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی ...وزیراعظم شہبازشریف کاخالدہ ضیاکےانتقال پرگہرےدکھ کااظہار
دسمبر 30, 20253140وزیراعظم شہبازشریف نےخالدہ ضیاکے انتقال پرگہرےدکھ کا اظہارکرتےہوئےکہاکہ مشکل گھڑی میں بنگلہ دیش عوام کےساتھ کھڑےہیں۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے ...بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
دسمبر 30, 20251210بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاطویل علالت کےبعد80برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکےبیٹےطارق رحمان نےوالدہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















